اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

927,400FansLike
10,002FollowersFollow
574,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شیخ رشید لندن روانہ، اہم ملاقاتوں کا امکان

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد لندن روانہ ہوگئےہیں ، شیخ رشید کےترجمان کے مطابق عوامی مسلم لیگ کےسربراہ براستہ دبئی لندن روانہ ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید لندن میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔